مہمان مدیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے، عارضی مدیر، خصوصی مدیر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے، عارضی مدیر، خصوصی مدیر۔